Baba khamba!

Utterly nonsense! can’t belive what we people are upto….
 
 
 
راولپنڈی کے مضافات میں بہار کہو کے قریب بجلی کے ایک کھمبے کو مزار میں تبدیل کردیا گیا ہے اور یہاں لوگ بڑی
تعداد میں منتیں مرادیں مانگنے بھی آرہے ہیں۔ اس مزار کو درگاہ بابا کھمبے کا نام دیا گیا ہے۔ بجلی کے اس کھمبے کی چاردیواری کر کے یہاں مجاور بھی بیٹھ گئے ہیں جو یہاں آنے والوں سے نذرانے اور چڑھاوے وصول کرتے ہیں۔

ان مجاوروں کا دعوی ہے کہ یہاں آنے والوں کی ہر دلی مراد باباجی کے حکم سے پوری ہوجاتی ہے۔ اس حوالے سے کہا جاتا ہے کہ جب واپڈا حکام سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ مذہبی معاملہ ہے اس لئے وہ اس میں دخل نہیں دے سکتے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اس کھمبے سے بجلی کی تاریں دوسری جگہ منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہےہیں تاکہ بابا کھمبے کے مزار پر آنے والوں عقیدت مندوں کو کرنٹ نہ لگے.

آپ کے خیال میں کیا یہ عقیدت مندی ہیں یا جہالت کی انتہا ؟؟؟

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s