True victims of war!

افغانستان پر حملہ کے بعد ، آج تک ، ہلاک ہونے والوں کے اعداد و شمار 

امریکی فوجی 2,000
غیر ملکی فوجی 1,190
افغان شہری 20,000

 
 
پاکستانی فوجی 5,000
پاکستانی عام شہری 32,000

آدم خور ، جس شکل میں ہوں ، وہ انسانیت کے مجرم ہیں ، لاش کسی بھی انسان کی ہو ، اسکے قتل کا جواب دینا ہوگا ، لاشوں پر لپٹا پرچم ، مقتول کا عقیدہ ، کچھ بھی ہو ، ڈرون حملوں میں مارے جانے والے بے گناہ ، فرقہ پرستوں کے ہاتھوں شہید معصوم ، دہشت گردو کی درندگی کا شکار مقدس جانیں ، امریکیوں کی مہم جوئی سے رسوا افغانی ، یہ سب ، رب رحیم ، کے ، “احسن التقویم” شاہکار تھے ،

آخر ، کب تک ؟؟؟

پر اسرار ، مشکوک جنگوں کا یہ دسترخوان ، عام شہریوں کی لاشوں سے سجایا جاتا رہے گا آخر کب تک ؟؟؟

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s